شعر کے حروف کی حرکات و سکنات کے لحاظ سے بحر کے حروف کے ساتھ مطابقت پیدا کرنا ادبی اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟
Show answer
Correct answer B
شعر کے حروف کو حرکات و سکنات کے مطابق بحر کے وزن سے ملانا تقطیع کہلاتا ہے۔ اس میں شعر کو ٹکڑوں میں تقسیم کر کے اس کا وزنی نظام پرکھا جاتا ہے۔ تقطیع کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے کہ شعر بحر کے مطابق درست ہے یا نہیں ۔