فاطمہ نے پھل خریدے ہیں۔ فاطمہ کونسا اسم ہے؟

  • Aمعرفہ
  • Bنکرہ
  • Cدونوں
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

وہ اسم جو کسی مخصوص شخص، جگہ یا چیز کو ظاہر کرےٓ = اسم معرفہ۔