نظم "ہنس نامہ" کے خالق کا نام بتائیے؟
Show answer
Correct answer B
ہنس نامہ ایک مشہور نظم ہے جس کے خالق نظیر اکبر آبادی ہیں۔ وہ اردو کے ابتدائی دور کے عوامی شاعر تھے جنہوں نے روزمرہ زندگی کے موضوعات پر شاعری کی۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer B
ہنس نامہ ایک مشہور نظم ہے جس کے خالق نظیر اکبر آبادی ہیں۔ وہ اردو کے ابتدائی دور کے عوامی شاعر تھے جنہوں نے روزمرہ زندگی کے موضوعات پر شاعری کی۔
Correct answer C
Abid Ali Abid was a Pakistani Urdu and Persian poet and educator who was born on 17 September 1906 in Dera Ismail Khan, British India. Died: 1971, Lahore.
Correct answer A
ایسے مرکب جواسم صفت اور موصوف سے مل کر بنتے ہیں۔ انہیں گرامر کی زبان میں مرکب توصیفی کہتے ہیں۔ سرخ پھول، سیاہ رات۔ نیک لڑکا اِن میں سرخ، سیاہ اور نیک اسم صفت، پھول، رات اور لڑکا موصوف ہیں۔
Correct answer A
کسی غیر زبان لفظ کو اردو میں تبدیل کرنا تارید کہلاتا ہے۔
Correct answer A
"الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے" کا مطلب ہے کہ جو خود گناہگار یا غلط کام کرنے والا ہوتا ہے ، وہ دوسروں پر الزام لگاتا ہے یا ان کی غلطیوں کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ ضرب المثل عموماً اس صورت حال کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے جب کوئی شخص اپنی غلطیوں یا قصوروں کو چھپانے کے لیے دوسروں کو الزام دیتا ہے۔ ur۔
Correct answer A
نظم " ملاوٹ " کے تخلیق کار نیاز سواتی ہیں۔ یہ نظم اُنہوں نے معاشرتی برائیوں اور ملاوٹ کے مسئلے پر لکھیں۔
Correct answer A
متضاد الفاظ سے مراد ایسے الفاظ ہیں جو ایک دوسرے کے ضد ہوں یا ایک دوسرے کے الٹ ہو۔
Correct answer B
لڑکیاں گارہی ہیں۔ یہ جملہ فعل کے درست استعمال کو ظاہر کرتا ہے، جہاں "گارہی ہیں" (مفرد اور جمع کے مطابق) کے طور پر مناسب ہے۔
Correct answer D
خدا تعالی کیوقدرت، طاقت۔
Correct answer A
صفت مقداری وہ صفت ہوتی ہے جس میں کسی اسم کی مقدار ک ظاہر کیا جائے۔ انور نے ایک کلو آم خریدے ، نیلم کی طبعیت کچھ خراب ہے، تھوڑا انتظر کرو، ایک لٹر دودھ لائو ۔ اِن جملوں میں کلو، کچھ، تھوڑا، لٹر صفت مقداری ہیں۔