وہ تین لیٹر دودھ ال یا یی اسم صفت کی کونسی قسم ہے؟
Show answer
Correct answer A
صفت مقداری وہ صفت ہوتی ہے جس میں کسی اسم کی مقدار ک ظاہر کیا جائے۔ انور نے ایک کلو آم خریدے ، نیلم کی طبعیت کچھ خراب ہے، تھوڑا انتظر کرو، ایک لٹر دودھ لائو ۔ اِن جملوں میں کلو، کچھ، تھوڑا، لٹر صفت مقداری ہیں۔