کسی غیر زبان لفظ کو اردو میں تبدیل کرنا ______ کہلاتا ہے؟

  • Aتارید
  • Bتعرب
  • Cتفریس
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

کسی غیر زبان لفظ کو اردو میں تبدیل کرنا تارید کہلاتا ہے۔