About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

وہ علامتیں جو تحریر میں ایک جملے کو دوسرے جملے یا کسی جملے کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے علیحدہ کریں، کیا کہلاتی ہیں؟

  • Aرموز اوقاف
  • Bمطابقت
  • Cامدادی
  • Dافعال
Show answerHide answer

Correct answer A

وہ علامتیں جو تحریر میں جملوں کو علیحدہ کرتی ہیں، انہیں رموز اوقاف کہا جاتا ہے۔ یہ علامات تحریر کی وضاحت اور سمجھ کو بہتر بناتی ہیں، (Punctuation Marks) جیسے: پیریڈ (.): جملے کا اختتام کامہ (,): جملے میں وقفہ سیمی کالن (;): دو متعلقہ جملوں کو جوڑنے کے لیے کوسن (()): اضافی معلومات فراہم کرنے کے لیے یہ علامات پڑھنے میں مددگار ہوتی ہیں اور تحریر کی معنی کو واضح کرتی ہیں۔

تلفظ کے اعتبار سے کون سا لفظ درست ہے؟

  • Aچودھری
  • Bچودہری
  • Cچودری
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

تَلَفُّظ کے اردو معانی پوشیدہ اسم، مذکر حروف یا الفاظ کا ادا کرنا، لفظ کا مُنھ سے ادا کرنا، لہجہ۔

شہاب نامہ کس مصنف کی آپ بیتی ہے؟

  • Aقدرت اللہ شہاب
  • Bقتیل سفائی
  • Cجوش ملیح آبادی
  • Dغالب
Show answerHide answer

Correct answer A

شہاب نامہ قدرت اللہ شہاب کی خودنوشت ہے۔ اس میں ان کے سرکاری تجربات اور زندگی کے اہم واقعات بیان کیے گئے ہیں۔ یہ اردو ادب کی مشہور اور اہم سوانحی کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔

جدیدیت کی فکری بنیادوں میں کس فلسفے کا خاص کردار ہے؟

  • Aوجودیت
  • Bوحدت الوجود
  • Cمارکیت
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

جدیدیت کی فکری بنیادوں میں وجودیت کا اہم کردار ہے۔ اس فلسفے میں انسان کی انفرادی آزادی، تنہائی اور انتخاب کی ذمہ داری پر زور دیا جاتا ہے۔ جدید ادب میں یہ فکر انسان کے وجودی بحران اور معنویت کی تلاش کو نمایاں کرتی ہے۔

استفادہ؟

  • Aفاںٓدہ
  • Bنقصان
  • Cدونوں
  • Dکوںٓی نھیں
Show answerHide answer

Correct answer A

استفادہ Use۔

Have a useful question? Submit an MCQ