Urdu مندرجہ ذیل میں سے کون سا مجموعہ کلام ساحر لدھیانوی کا ہے؟ Aدیوان Bتلخیاں Cدرد آشوب Dصد برگ Show answerHide answer Correct answer B مندرجہ ذیل میں سے تلخیاں مجموعہ کلام ساحر لدھیانوی کا ہے۔