شہاب نامہ کس مصنف کی آپ بیتی ہے؟

  • Aقدرت اللہ شہاب
  • Bقتیل سفائی
  • Cجوش ملیح آبادی
  • Dغالب
Show answerHide answer

Correct answer A

شہاب نامہ قدرت اللہ شہاب کی خودنوشت ہے۔ اس میں ان کے سرکاری تجربات اور زندگی کے اہم واقعات بیان کیے گئے ہیں۔ یہ اردو ادب کی مشہور اور اہم سوانحی کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔