About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

سے کیا مراد ہے Edited Book؟

  • Aتخلیقی کتاب
  • Bتنقیدی کتاب
  • Cتحقیقی کتاب
  • Dمرتبہ کتاب
Show answerHide answer

Correct answer D

Edited Book مرتبہ کتاب متعدد مصنفین کے لکھے ہوئے ابواب والی کتابیں ترمیم شدہ کتابیں کہلاتی ہیں،۔

قواعد کی رو سے "واہ واہ" کیا ہے؟

  • Aحروف تاسیف
  • Bحروف انبساط
  • Cحروف تاکید
  • Dحروف ندا
Show answerHide answer

Correct answer B

حبا، سبحان اللہ، شاباش، آفرین، خوب، بہت خوب، بہت اچھا، واہ واہ ، اللہ اللہ، ماشاءاللہ، جزاک اللہ، آہا، وغیرہ حروف تحسین ہیں۔ اِن حروف کو حروف انبساط بھی کہتے ہیں۔

کتھارسس کی اصطلاح کس نے استعمال کی؟

  • Aافلاطون
  • Bارسطو
  • Cسقراط
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

کتھارسس کی اصطلاح ارسطو نے استعمال کی۔ یہ تصور اس کی کتاب میں المیہ کے حوالے سے آیا ہے۔ اس سے مراد جذبات (خوف اور ترس) کا اظہار کے ذریعے ذہنی و جذباتی تطہیر ہے۔

گڑ سے جو مرتے تو ______؟

  • Aزہر کیوں دوں
  • Bنمک کیوں دوں
  • Cگلا کیوں دباؤں
  • Dگولی کیوں ماروں
Show answerHide answer

Correct answer A

محاورہ "گڑ سے جو مرتے تو زہر کیوں دوں " کا مطلب ہے کہ اگر کوئی شخص آسانی سے یا معمولی وجہ سے نقصان پہنچانے پر تیار ہو جائے تو اُسے زیادہ نقصان پہنچانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

عیدگاہ, روشندان, کعبہ, یہ اسم ذات کی کون سی قسم ہے؟

  • Aاسم ظرف مکان
  • Bاسم ظرف زمان
  • Cاسم صوت
  • Dاسم آلہ
Show answerHide answer

Correct answer A

اسم ظرف مکاں وہ اسم ہے جو جگہ یا مقام کے معنی دے۔ مثالیں مسجد، مشرق، میدان، منڈی، سکول، زمین، آسمان، مدرسہ، وغیرہ اسم ظرف مکاں اسم ظرف کی اقسام ہے اضافی معلومات اسم آلہ وہ اسم ہے جو کسی آلہ یا ہتھیار کے لیے بولا جائے۔ اسم صوت وہ اسم ہے جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے۔ اسم ظرف زماں وہ اسم ہوتا ہے جو کسی وقت (زمانے) کو ظاہر کرے۔

ہو بارہ ہونا" کیا ہے ____؟"؟

  • Aمحاورہ
  • Bکہاوت
  • Cاسم
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

روزمرہ: ۔ دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ جو اہلِ زباں کی بول چال کے مطابق حقیقی معنوں میں استعمال ہوا ہو، روزمرہ کہلاتا ہے۔ مثلاً، وہ آئے دن سکول سے غیر حاضر رہتا ہے۔ اس جملے میں ’ ’آئے دن ‘‘ درست روزمرہ ہے۔

ہم کو آج چھٹی ہے۔ جملہ درست کریں۔؟

  • Aہم کو آج چھٹی ہے
  • Bہم کو آج چھٹی ہیں
  • Cہمیں کو آج چھٹی ہے
  • Dہمیں آج چھٹی ہے۔
Show answerHide answer

Correct answer D

ہم کو آج چھٹی ہے۔ جملہ درست کریں۔ ہمیں آج چھٹی ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ