عربی زبان میں حروفِ علت کی تعداد کتنی ہے؟

  • A2
  • B3
  • C4
  • D5
Show answerHide answer

Correct answer B

حروفِ علت (حروفِ عِـلّہ) تین ہوتے ہیں: ا (الف) و (واو) ی (یاء)۔