ہو بارہ ہونا" کیا ہے ____؟"؟

  • Aمحاورہ
  • Bکہاوت
  • Cاسم
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

روزمرہ: ۔ دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ جو اہلِ زباں کی بول چال کے مطابق حقیقی معنوں میں استعمال ہوا ہو، روزمرہ کہلاتا ہے۔ مثلاً، وہ آئے دن سکول سے غیر حاضر رہتا ہے۔ اس جملے میں ’ ’آئے دن ‘‘ درست روزمرہ ہے۔