عیدگاہ, روشندان, کعبہ, یہ اسم ذات کی کون سی قسم ہے؟

  • Aاسم ظرف مکان
  • Bاسم ظرف زمان
  • Cاسم صوت
  • Dاسم آلہ
Show answerHide answer

Correct answer A

اسم ظرف مکاں وہ اسم ہے جو جگہ یا مقام کے معنی دے۔ مثالیں مسجد، مشرق، میدان، منڈی، سکول، زمین، آسمان، مدرسہ، وغیرہ اسم ظرف مکاں اسم ظرف کی اقسام ہے اضافی معلومات اسم آلہ وہ اسم ہے جو کسی آلہ یا ہتھیار کے لیے بولا جائے۔ اسم صوت وہ اسم ہے جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے۔ اسم ظرف زماں وہ اسم ہوتا ہے جو کسی وقت (زمانے) کو ظاہر کرے۔