ایسا استعارہ جس میں جو چیز مشبہ بہ سے خصوصیت رکھتی ہے اس کو مشبہ سے ثابت کرنا ہو تو اسے کیا کہے گے؟

  • Aاستعا رہ تخیلیہ
  • Bاستعارہ مجروہ
  • Cاستعارہ مطلقہ
  • Dاستعارہ مبا لکنایہ
Show answerHide answer

Correct answer A

استعا رہ تخیلیہ۔