حیات سعدی کیا ہے؟

  • Aسوانح عمری
  • Bنظم
  • Cغزل
  • Dتمام
Show answerHide answer

Correct answer A

حیات سعدی حالی ؔکی لکھی ہوئی اولین سوانح عمری ہے۔ جس میں انہوں نے شیخ سعدی کی زندگی اور ادبی کارناموں کو بہت ہی خوبصورت اور جامع انداز میں پیش کیا ہے۔ یہ کتاب دو حصوں میں منقسم ہے۔ پہلے حصے میں حالا ت زندگی ہیں اور دوسرے حصے میں سعدی کی شاعری اور نثر نگاری کے مختلف پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔