ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

  • Aحروفِ سوالیہ
  • Bحروف جامع
  • Cحروف استفہام
  • Dحروف استدارک
Show answerHide answer

Correct answer C

حروفِ استفہام وہ الفاظ ہوتے ہیں جن کے ذریعے سوال کیا جاتا ہے، جیسے: کب، کیا، کیوں، کون، کہاں ۔ جملہ " تم کب بازار جاؤ گے؟" میں " کب " سوال کرنے کے لیے استعمال ہوا ہے، اس لیے یہ حرفِ استفہام ہے۔