اردو ادب کی طویل ترین تاریخ کس نے تحریر کی ہے؟
Show answer
Correct answer A
اردو ادب کی طویل ترین تاریخ ڈاکٹر جمیل جالبی نے تحریر کی ہے۔ جس کی چار جلدیں تاحال شایع ہوئی ہیں، جو انیسویں صدی تک کے اردو ادب کا احاطہ کرتی ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
اردو ادب کی طویل ترین تاریخ ڈاکٹر جمیل جالبی نے تحریر کی ہے۔ جس کی چار جلدیں تاحال شایع ہوئی ہیں، جو انیسویں صدی تک کے اردو ادب کا احاطہ کرتی ہے۔
Correct answer C
یہ جملہ دعا اور خواہش کے طور پر درست استعمال ہوتا ہے۔ اس کا مطلب ہے: ہمیشہ خوش رہو ۔
Correct answer C
ہنوز فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ابھی تک، اب تک یا تاحال ہیں ۔ یہ لفظ کسی کام یا حالت کے جاری رہنے کو ظاہر کرتا ہے۔ مثال: وہ ہنوز واپس نہیں آیا۔ یعنی وہ ابھی تک واپس نہیں آیا۔
Correct answer C
شعری اصطلاح میں ردیف سے مراد وہ لفظ یا الفاظ کا مجموعہ ہے جو قافیے کے بعد مکرر آئیں اور بالکل یکساں ہوں۔ ردیف کا ہر مصرعے میں ہونا لازمی نہیں ہے۔ عام طور پر یہ غزل کے اشعار میں مصرعۂ ثانی میں دہرائے جاتے ہیں۔
Correct answer A
لفظ حق کا متضاد باطل ہے۔
Correct answer B
وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اورجس میں کوئی زمانہ پایا جائے فعل کہلاتا ہے۔
Correct answer C
"ز، س، ص" کو "حروف صفیریہ" (حروف میں سیٹی کی سی آواز پیدا ہونے والے) کہا جاتا ہے، لیکن ان میں "ص" ایک مستعلٍ (زور دار / سخت ادا ہونے والا) حرف ہے، جبکہ "ز" اور "س " نرم (مستفل) حروف ہیں۔
Correct answer B
عرض کا مطلب کسی سے درخواست یا دعا کرنا ہوتا ہے، جو جملے میں درست ہے۔ یہ جملہ ادب اور احترم کا اظہار کرتا ہے۔
Correct answer B
وہ الفاظ جو کچھ معنی رکھتے ہوں اور سُننے والے کی سمجھ میں آسانی سے آ جائیں کلمہ کہلاتے ہیں۔ یا. کلمہ بامعنی لفظ ہوتا ہے یعنی ایسا لفظ جس کے کچھ معنی ظاہر ہوں۔
Correct answer A
قلب کی جمع قلوب ہے، جس کے معنی دل ہیں۔ مثال: اللہ تعالیٰ دلوں ( قلوب ) کے حال سے واقف ہے۔