دیئے ہوئے جملوں میں درست جملہ منتخب کریں؟

  • Aشاگرد نے استاد سے عرص کی
  • Bشاگرد نے استاد سے عرض کی
  • Cشاگرد نے استاد سے عارض کی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

عرض کا مطلب کسی سے درخواست یا دعا کرنا ہوتا ہے، جو جملے میں درست ہے۔ یہ جملہ ادب اور احترم کا اظہار کرتا ہے۔