درست جمع کا انتخاب کیجیے: قلب؟

  • Aقلوب
  • Bاسلوب
  • Cقالب
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

قلب کی جمع قلوب ہے، جس کے معنی دل ہیں۔ مثال: اللہ تعالیٰ دلوں ( قلوب ) کے حال سے واقف ہے۔