وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں کیا کہلاتے ہیں؟

  • Aاسم
  • Bکلمہ
  • Cفعل
  • Dحرف
Show answerHide answer

Correct answer B

وہ الفاظ جو کچھ معنی رکھتے ہوں اور سُننے والے کی سمجھ میں آسانی سے آ جائیں کلمہ کہلاتے ہیں۔ یا. کلمہ بامعنی لفظ ہوتا ہے یعنی ایسا لفظ جس کے کچھ معنی ظاہر ہوں۔