About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

گردراہ کس کا سفر نامہ ہے؟

  • Aپرتو روہیلہ
  • Bاختر حسین رائے پوری
  • Cابنِ انشاء
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

گردراہ اختر حسین رائے پوری کا سفر نامہ ہے۔

وہ کلمہ جو کسی نام کی تکرار سے بچنے کے لیے استعمال ہو۔ وہ کیا کہلاتا ہے؟

  • Aاسم اشارہ
  • Bاسم موصول
  • Cاسم ضمیر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

اسم ضمیر وہ کلمہ ہے جو کسی نام کی تکرار سے بچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، جیسے: وہ ، یہ ، ہم ، تم ۔ مثال: علی اسکول گیا۔ وہ وقت پر پہنچا۔ یہاں " وہ " اسم ضمیر ہے۔

ناک میں دم کرنا کے کیا معنی ہیں؟

  • Aخوش کرنا
  • Bتنگ کرنا
  • Cقائل کرنا
  • Dراضی کرنا
Show answerHide answer

Correct answer B

ناک میں دم کرنا اردو کا ایک محاورہ ہے جس کے معنی ہیں تنگ کرنا، پریشان کرنا یا ستانا۔

وہ بھری جوانی میں عدم سدھار گیا کا مفہوم کیا ہے؟

  • Aوہ سفر پر چلا گیا
  • Bوہ گاؤں منتقل ہو گیا
  • Cوہ مر گیا
  • Dوہ بیمار ہو گی
Show answerHide answer

Correct answer C

"عدم سدھار جانا" اردو کا محاورہ ہے، جس کا مطلب ہے دنیا سے رخصت ہونا / وفات پا جان ا۔ "بھری جوانی میں عدم سدھار گیا" یعنی وہ جوانی ہی میں مر گیا۔

لفظ باوفا قواعد کی رو سے کیا ہے؟

  • Aمرکب تام
  • Bسابقی مرکب
  • Cلاحقی مرکب
  • Dاضافت
Show answerHide answer

Correct answer B

مرکب سابقی گر کسی لفظ کے شروع میں کوئی علامت اولیہ لگا کر مرکب لفظ بنایا جائے تو اس علامت اولیہ کو سابقہ اور ایسے مرکب کو کہتے ہیں۔ جیسے ان پڑھ۔ بےنماز ۔ان اور بے سابقے ہیں مرکب لاحقی اگر کسی لفظ کے آخر میں کوئی علامت یا لفظ لگا کر نیا مرکب بنایا جائے تو بعد میں آنے والی علامت یا لفظ کو لاحق اور اس مرکب کو کہتے ہیں۔ جیسے گل زار۔ جاں باز۔زارا اور باز لاحقے ہیں۔

Have a useful question? Submit an MCQ