یہ مصرع کس شاعر کا ہے؟ "ہلال عید کی گردوں پر آمد آمد ہے"؟

  • Aعبدالمجید سالک
  • Bاقبال
  • Cحفیظ جالندھری
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

یہ مصرع عبدالمجید سالک شاعر کا ہے: "ہلال عید کی گردوں پر آمد آمد ہے"۔