لفظ باوفا قواعد کی رو سے کیا ہے؟

  • Aمرکب تام
  • Bسابقی مرکب
  • Cلاحقی مرکب
  • Dاضافت
Show answerHide answer

Correct answer B

مرکب سابقی گر کسی لفظ کے شروع میں کوئی علامت اولیہ لگا کر مرکب لفظ بنایا جائے تو اس علامت اولیہ کو سابقہ اور ایسے مرکب کو کہتے ہیں۔ جیسے ان پڑھ۔ بےنماز ۔ان اور بے سابقے ہیں مرکب لاحقی اگر کسی لفظ کے آخر میں کوئی علامت یا لفظ لگا کر نیا مرکب بنایا جائے تو بعد میں آنے والی علامت یا لفظ کو لاحق اور اس مرکب کو کہتے ہیں۔ جیسے گل زار۔ جاں باز۔زارا اور باز لاحقے ہیں۔