وہ کلمہ جو کسی نام کی تکرار سے بچنے کے لیے استعمال ہو۔ وہ کیا کہلاتا ہے؟
Show answer
Correct answer C
اسم ضمیر وہ کلمہ ہے جو کسی نام کی تکرار سے بچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، جیسے: وہ ، یہ ، ہم ، تم ۔ مثال: علی اسکول گیا۔ وہ وقت پر پہنچا۔ یہاں " وہ " اسم ضمیر ہے۔