About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

میراجی کا تعلق اُردو ادب کی کس تحریک سے تھا؟

  • Aرومانوی تحریک
  • Bترقی پسند تحریک
  • Cدار المعنقين
  • Dحلقہ ارباب ذوق
Show answerHide answer

Correct answer D

میراجی کا تعلق حلقہ اربابِ ذوق سے تھا۔ وہ اردو نظم کے اہم شاعر، نقاد اور جدید رجحانات کے علمبردار تھے۔ میراجی نے آزاد نظم اور علامتی شاعری کو فروغ دے کر اردو ادب میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

چراغ پا ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟

  • Aمئے/غصے کی کفیت
  • Bروشنی بکھیرنا
  • Cخوشیاں بانٹنا
  • Dکھڑا رہنا
Show answerHide answer

Correct answer A

محاورے دوسرے الفاظ میں کسی بھی زبان میں سینہ بسینہ منتقل ہونے والے وہ جملے یا کہاوتیں ہوتی ہیں جو ضرب المثل بن جاتی ہیں اور انھیں گفتگو کے دوران خصوصی موقع پر استعمال کیا جاتا ہے۔

لفظ گزشتہ کی ضد کیا ہے؟

  • Aآئندہ
  • Bسرگشتہ
  • Cسررشتہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

گزشتہ کا مطلب ہے: جو گزر چکا ہو (ماضی سے متعلق) اس کی ضد (مخالف) ہے آئندہ ، یعنی جو آنے والا ہو (مستقبل سے متعلق)۔

مجید امجد کی کس نظم میں یہ شعر ہے؟ "اجلی اجلی سڑکوں پر اک گرد بھری حیرانی میں پھیلتی بھیڑ کے اوندھے اوندھے کٹوروں کی طغیانی میں"؟

  • Aکنواں
  • Bمنٹو
  • Cسپاہی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

یہ اشعار مجید امجد کی نظم " منٹو " سے ہیں۔ ان اشعار میں شاعر نے شہری زندگی، ہجوم اور معاشرتی بے حسی کی کیفیت کو بیان کیا ہے۔ شعر کے اہم الفاظ: "اجلی اجلی سڑکوں"، "گرد بھری حیرانی" اور "بھیڑ کی طغیانی" شہری معاشرے کی بے چینی اور انتشار کو ظاہر کرتے ہیں ۔ اجلی اجلی سڑکوں پر اک گرد بھری حیرانی میں پھیلتی بھیڑ کے اوندھے اوندھے کٹوروں کی طغیانی میں۔

اردو میں خاکہ نگاری کا آغاز کس تحریر سے ہوا؟

  • Aنذیر احمد کی کہانی
  • Bمیر تقی بن کا کلام
  • Cغالب کی شاعری
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

اردو میں باقاعدہ خاکہ نگاری کا آغاز مرزا فرحت اللہ بیگ کے مشہور خاکے "نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی" سے ہوا جو 1927ء میں شائع ہوا۔ اس تحریر کو اردو کا پہلا باقاعدہ خاکہ مانا جاتا ہے جس میں شخصیت کی ہو بہو تصویر کشی کی گئی ہے۔

مٹھی گرم کرنا؟

  • Aرشوت دینا
  • Bہکا بکا رہنا
  • Cخوش آمد کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مُٹّھی گَرْم کَرنا کے اردو معانی۱۔ رشوت دینا ، منھ بھرائی دینا ، انعام دینا۔

Have a useful question? Submit an MCQ