میراجی کا تعلق اُردو ادب کی کس تحریک سے تھا؟

  • Aرومانوی تحریک
  • Bترقی پسند تحریک
  • Cدار المعنقين
  • Dحلقہ ارباب ذوق
Show answerHide answer

Correct answer D

میراجی کا تعلق حلقہ اربابِ ذوق سے تھا۔ وہ اردو نظم کے اہم شاعر، نقاد اور جدید رجحانات کے علمبردار تھے۔ میراجی نے آزاد نظم اور علامتی شاعری کو فروغ دے کر اردو ادب میں نمایاں مقام حاصل کیا۔