اردو میں خاکہ نگاری کا آغاز کس تحریر سے ہوا؟
Show answer
Correct answer A
اردو میں باقاعدہ خاکہ نگاری کا آغاز مرزا فرحت اللہ بیگ کے مشہور خاکے "نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی" سے ہوا جو 1927ء میں شائع ہوا۔ اس تحریر کو اردو کا پہلا باقاعدہ خاکہ مانا جاتا ہے جس میں شخصیت کی ہو بہو تصویر کشی کی گئی ہے۔