کسی کہانی کا آغاز ایسا ہونا چاہیے کہ وہ پڑھنے والے کے لیے _____ کا باعث بنے۔؟

  • Aاکتابٹ
  • Bدلچسپی
  • Cنصیحت
  • Dخطره
Show answerHide answer

Correct answer B

کسی کہانی کا آغاز ایسا ہونا چاہیے کہ وہ پڑھنے والے کے لیے دلچسپی کا باعث بنے۔