لفظ مستند کا درست مترادف منتخب کیجیے؟
Show answer
Correct answer B
مستند کے معنی معتبر، قابلِ اعتماد یا ثبوت سے ثابت شدہ ہیں۔ ثابت کا مطلب ایسا جس کی صداقت یا حقیقت کی تصدیق ہو چکی ہو۔ دیے گئے اختیارات میں ثابت ، لفظ مستند کا قریب ترین مترادف ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer B
مستند کے معنی معتبر، قابلِ اعتماد یا ثبوت سے ثابت شدہ ہیں۔ ثابت کا مطلب ایسا جس کی صداقت یا حقیقت کی تصدیق ہو چکی ہو۔ دیے گئے اختیارات میں ثابت ، لفظ مستند کا قریب ترین مترادف ہے۔
Correct answer B
دل بڑھانا کا مطلب حوصلہ دینا یا ہمت بڑھانا ہے۔ یہ کسی کو ہمت اور اعتماد دلانے کے لیے بولا جاتا ہے۔
Correct answer C
زبر، زیر، پیش (حرکات) کی تفصیل: زبر ( َ ): اسے فتحہ بھی کہتے ہیں۔ زیر ( ِ ): اسے کسرہ بھی کہتے۔ پیش ( ُ ): اسے ضمہ بھی کہتے۔ جس حرف پر ان میں سے کوئی علامت ہو، اسے متحرک کہا جاتا ہے ۔
Correct answer A
حاشیہ کی درست جمع حواشی اور حاشیے ہے۔ حواشی کے معنی ہیں: کتاب یا تحریر کے کناروں پر لکھی گئی وضاحتی عبارتیں یا اضافی نوٹس۔ مثال: محقق نے کتاب کے حواشی میں اہم وضاحتیں درج کیں۔
Correct answer A
امام کی جمع ائمہ ہے۔
Correct answer D
حیوانات کی تذکیر تانیث 1...حیوانات میں کچھ مذکر مؤنث کے لیے الگ الگ الفاظ موجود ہیں مثالیں بیل۔۔۔۔گائے مینڈھا۔۔۔بھیڑ 2۔۔۔اگر مذکر کے آخر میں الف ہو تو اسے ی اور کبھی "یا" سے بدل کر مؤنث بناتے ہیں مثالیں گھوڑا۔۔۔ گھوڑی بکرا ۔۔۔۔بکری کتا ۔۔۔۔کتیا چوہا ۔۔۔۔چوہیا چڑا۔۔۔۔چڑیا 3...بعض اوقات مذکر کے آخر میں ی،ن،نی،انی، بڑھا کر مؤنث بنائی جاتی ہے مثالیں کبوتر۔۔۔کبوتری ہرن ۔۔۔۔ہرنی شیر۔۔۔۔شیرنی ٹٹو۔۔۔ٹٹوانی سانپ۔۔۔۔سپنی تیتر۔۔۔تیتری ناگ۔۔۔ناگن 4...مندرجہ ذیل اسماء صرف مؤنث آتے ہیں گلہری چھپکلی مینا چیل فاختہ قمری چھچوندر مکھی بھڑ کوئل مچھلی مرغابی چمگادڑ تتلی جوں چڑیل ڈائن کونج 5..مندرجہ ذیل اسماء صرف مذکر آتے ہیں مچھر ممولا کوا کھٹمل خرگوش ہدہد گدھ الو اژدھا بگلا باز گرگٹ کچھوا نیولا بچھو طوطی چیتا شاہین عقاب جگنو گینڈا سرخاب سارس جھینگر جن مگرمچھ۔
Correct answer C
نقوش لاہور ، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک ادبی جریدہ ہے جس کا اجرا مارچ 1948ء میں ہوا۔ اس جریدہ کے اولین مدیر اردو کے نامور شاعر، نقاد اور صحافی احمد ندیم قاسمی اور معروف افسانہ نگار ہاجرہ مسرور تھے۔ نقوش کے پہلے شمارے کی لوح پر تحریر تھا "زندگی آمیز اور زندگی آموز ادب کا نمائندہ"۔
Correct answer A
کاش! ایک حرفِ تاسف ہے، جو افسوس یا پشیمانی کا اظہار کرتا ہے۔ یہ جملہ کسی پچھتاوے کو ظاہر کر رہا ہے، اس لیے حرفِ تاسف کا استعمال ہے۔
Correct answer D
He is a respected citizen means وہ ایک معزز شہری ہے Here he means وہ Here is means ہے Here respected means معزز Here citizen means شہری۔
Correct answer C
جملے کے دو بڑے حصے ہوتے ہیں: مسند الیہ اور مسند ۔ مسند الیہ جملے کا فاعل یا مبتدا ہوتا ہے، جبکہ مسند جملے میں اس کی خبر یا فعل کو بیان کرتا ہے۔