مجلہ نقوش کے مدیر کون تھے؟

  • Aعبدالحمید عدم
  • Bمختار صدیقی
  • Cمحمد طفیل
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

نقوش لاہور ، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک ادبی جریدہ ہے جس کا اجرا مارچ 1948ء میں ہوا۔ اس جریدہ کے اولین مدیر اردو کے نامور شاعر، نقاد اور صحافی احمد ندیم قاسمی اور معروف افسانہ نگار ہاجرہ مسرور تھے۔ نقوش کے پہلے شمارے کی لوح پر تحریر تھا "زندگی آمیز اور زندگی آموز ادب کا نمائندہ"۔