مندرجہ ذیل میں سے کسی لفظ کے بجے درست نہیں ہیں۔ تحلیل,تنقید, تکرار, تواضع؟
Show answer
Correct answer D
لفظ تواضع درست نہیں ہے، کیونکہ اس کا صحیح املا توااضع ہے ۔ باقی تمام الفاظ - تحلیل، تنقید، اور تکرا ر - درست ہیں اور مستعمل ہیں۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer D
لفظ تواضع درست نہیں ہے، کیونکہ اس کا صحیح املا توااضع ہے ۔ باقی تمام الفاظ - تحلیل، تنقید، اور تکرا ر - درست ہیں اور مستعمل ہیں۔
Correct answer A
جب شاعر کسی مقررہ مصرع کی بحر، وزن اور قافیہ/ردیف میں شعر کہتا ہے تو اسے مصرعِ طرح کہا جاتا ہے۔ اس میں پہلے سے دیا گیا مصرع بطور نمونہ استعمال ہوتا ہے۔ اس عمل سے شعرا میں مشترکہ زمین پر طبع آزمائی کی روایت پیدا ہوتی ہے۔
Correct answer D
لباس کی جمع البسہ ہے۔
Correct answer A
ملت کی جمع ملتیں۔
Correct answer A
پاکستان کے فیض احمد فیض شاعر کو روس کی طرف سے لینن ایوارڈ سے نوازا گیا۔
Correct answer D
اسے مختصر افسانہ کہتے ہیں۔ مختصر افسانے میں کسی ایک واقعے یا مسئلے کو موضوع بنایا جاتا ہے جو انسانی زندگی کے کسی ایک پہلو ک و اجاگر کرتا ہے ، جیسے کہ کوئی جذباتی یا نفسیاتی مسئلہ، یا پھر کسی سیاسی، معاشی یا معاشرتی مسئلے کا ایک رخ۔.
Correct answer C
الل ٹپ ترکیب کا مفہوم ہے ۔بغیر سوچے سمجھے۔
Correct answer B
چپڑ جھن جھن کا کردار منٹو کے ٹیٹوال کا کتا افسانے میں ملتا ہے۔
Correct answer B
Exclamatory Sentence Definition in Urdu. اس قسم کے جملوں کو انگلش میں Exclamatory Sentences اور اُردو میں استعجابیہ یا فجائیہ جملے کہتے ہیں۔ یہ جملے کسی چیز کے بارے میں حیرت، تعجب یا کسی اور جذبہ اور احساس جیسے غم، خوشی وغیرہ کوظاہر کرنے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔
Correct answer A
زمین کا گز کا مطلب طویل سفر کرنے والا ہے۔