زبر، زیر، اور پیش کو ــــــ کہتے ہیں۔؟
Show answer
Correct answer C
زبر، زیر، پیش (حرکات) کی تفصیل: زبر ( َ ): اسے فتحہ بھی کہتے ہیں۔ زیر ( ِ ): اسے کسرہ بھی کہتے۔ پیش ( ُ ): اسے ضمہ بھی کہتے۔ جس حرف پر ان میں سے کوئی علامت ہو، اسے متحرک کہا جاتا ہے ۔