چپڑ جھن جھن کا کردار منٹو کے کس افسانے میں ملتا ہے؟

  • Aفرشتہ
  • Bٹیٹوال کا کتا
  • Cٹھنڈا گوشت
  • Dدھواں
Show answerHide answer

Correct answer B

چپڑ جھن جھن کا کردار منٹو کے ٹیٹوال کا کتا افسانے میں ملتا ہے۔