استعجابیہ جملے کی نشاندہی کریں؟ وہ کل لاہور جائے گا.واہ! کیا خوبصورت موسم ہے,اس کی بلی گم ہو گئی؟

  • Aوہ کل لاہور جائے گا
  • Bواہ کیا خوبصورت موسم ہے
  • Cاس کی بلی گم ہو گئی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

Exclamatory Sentence Definition in Urdu. اس قسم کے جملوں کو انگلش میں Exclamatory Sentences اور اُردو میں استعجابیہ یا فجائیہ جملے کہتے ہیں۔ یہ جملے کسی چیز کے بارے میں حیرت، تعجب یا کسی اور جذبہ اور احساس جیسے غم، خوشی وغیرہ کوظاہر کرنے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔