عطاءﷲخاں کا قلمی نام کیا ہے؟
Show answer
Correct answer A
عطش درانی۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
عطش درانی۔
Correct answer B
"اوسان بجا نہ رہنا" کا مفہوم اور معنی:اس کا مطلب ہے ہوش و حواس قائم نہ رہنا، شدید ڈر، صدمے، حیرت یا گھبراہٹ ک ی وجہ سے عقل کا کام نہ کرنا، یا حواس باختہ (بدحواس) ہو جانا۔
Correct answer A
جوش خروش کا مترادف جزبہ ہوگا۔
Correct answer A
بے مُرَوَّت کے اردو معانی. پوشیدہ. صفت. جس میں مروت اور نرم دلی نہ ہو۔
Correct answer D
اس قسم کے جملوں کو انگلش میں Exclamatory Sentences اور اُردو میں استعجابیہ یا فجائی ہ جملے کہتے ہیں۔ یہ جملے کسی چیز کے بارے میں حیرت، تعجب یا کسی اور جذبہ اور احساس جیسے غم، خوشی وغیرہ کوظاہر کرنے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔
Correct answer A
مرثیہ عربی لفظ” رثا “ سے بنا ہے جس کے معنی مردے کو رونے اور اس کی خوبیاں بیان کرنے کے ہیں۔ یعنی مرنے والے کو رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا مرثیہ کہلاتا ہے۔
Correct answer C
خاکہ میں عموماً کسی شخصیت کی زندگی، شخصیت اور نمایاں خصوصیات کو مختصر انداز میں بیان کیا جاتا ہے۔ اردو میں باقاعدہ خاکہ نگاری کا آغاز مرزا فرحت اللہ بیگ کے مشہور خاکے "نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی" سے ہوا جو 1927ء میں شائع ہوا۔ اس تحریر کو اردو کا پہلا باقاعدہ خاکہ مانا جاتا ہے۔
Correct answer C
درج ذیل شعر سلطان مجروح پوری کا ہے۔ میں اکیلا ہی نکلا تھا جانب منزل لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا۔
Correct answer B
صلائے عام کا مطلب ہوتا ہے: ہر ایک کے لیے کھلی دعوت۔ یہ لفظ عموماً اعلانیہ دعوت یا عام اطلاع کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Correct answer B
Faiz Ahmad Faiz was a Pakistani poet, and author in Urdu and Punjabi language. He was one of the most celebrated writers of the Urdu language in Pakistan. Born: February 13, 1911, Narowal Died: November 20, 1984, Lahore.