اوسان بجا نہ رہنا کا مفہوم کیا ہے؟

  • Aخوش ہونا
  • Bہوش و حواس قائم نہ رہنا
  • Cآرام کرنا
  • Dہنسنا
Show answerHide answer

Correct answer B

"اوسان بجا نہ رہنا" کا مفہوم اور معنی:اس کا مطلب ہے ہوش و حواس قائم نہ رہنا، شدید ڈر، صدمے، حیرت یا گھبراہٹ ک ی وجہ سے عقل کا کام نہ کرنا، یا حواس باختہ (بدحواس) ہو جانا۔