About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

ان میں سے کونسا لفظ مذکر اور مؤنث دونوں ہیں: آب و دانه, بندرگاه,مٹھاس, ڈھلان؟

  • Aآب و دانه
  • Bبندرگاه
  • Cمٹھاس
  • Dڈھلان
Show answerHide answer

Correct answer A

"آب و دانه" ایک مرکب لفظ ہے جو مذکر اور مؤنث دونوں کے طور پر استعمال نہیں ہوتا۔ "آب و دانه" کا عمومی مطلب ہوتا ہے "پانی اور دانہ" اور یہ عموماً مذکر استعمال ہوتا ہے۔ تاہم، یہ مخصوص سیاق و سباق پر منحصر ہو سکتا ہے کہ کسی خاص استعمال میں وہ مؤنث ہو، لیکن عمومی طور پر یہ مذکر ہے۔

اردو ڈرامے کا شکسپیر کس کو کہا جاتا ہے؟

  • Aمرزا ادیب
  • Bامتیاز علی تاج
  • Cمنور بھائ
  • Dآغا حشر
Show answerHide answer

Correct answer D

آغا حشر کاشمیری (پیدائش: 4 اپریل 1879ء – وفات: 28 اپریل 1935ء) اردو زبان کے شاعر، خطیب، مناظر اور فلمساز ہونے کے علاوہ ڈراما نگاری کے میدان میں اردو زبان کے شیکسپئیر کہلاتے ہیں۔

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر، کس شاعر کا مصرعہ ہے؟

  • Aحالی
  • Bعلامہ اقبال
  • Cاحمد ندیم قاسمی
  • Dغالب
Show answerHide answer

Correct answer B

( بال جبریل) اقبال جب دوسری گول میز کانفرنس می شرکت کی غرض سے لندن گیے تو جاوید اقبال نے لاہور سے ایک خط لکھا اور گراموفون لانے کی فرمایش کی۔ جاوید اقبال ابھی بچے تھے، اقبال گراموفون تو نہ لا سکے مگر نوجوانوں کے لئے یہ نظم لکھ کر ضرور لا ۓ جس میں خودی کا پیغام ہے دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو سکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر اٹھا نہ شیشہ گران فرنگ کے احساں سفال ہند سے مینا و جام پیدا کر میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمر مرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر مرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر۔

چند منٹوں میں جھاگ بیٹھ _____؟

  • Aگئی
  • Bگئے
  • Cگیا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

لفظ جھاگ اردو میں مؤنث استعمال ہوتا ہے، اس لیے اس کے ساتھ فعل گئی آئے گا۔ درست جملہ: چند منٹوں میں جھاگ بیٹھ گئی ۔ فعل کی مطابقت جملے میں اسم کی جنس کے مطابق ہوتی ہے۔

آتے جاتے لکھے پڑھے گرائمر میں کیا ہیں؟

  • Aفعل امر
  • Bفعل نہی
  • Cفعل مضارع
  • Dفعل متعدی
Show answerHide answer

Correct answer C

ایسا فعل جس میں موجودہ (حال) اور آنے والا (مستقبل) دونوں زمانے پائے جائیں فعل مضارع کہلاتا ہے۔ وہ فعل جس میں زمانہ حال اور زمانہ مستقبل دونوں زمانوں کا مفہوم پایا جائے اسے فعل مضارع کہتے ہیں۔ فعل مضارع اُس فعل کو کہتے ہیں جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا فعل حال یا فعل مستقبل دونوں زمانوں میں پایا جاتا ہے۔

اقتباس: ارسلان کو اچھی طرح معلوم تھا کہ اس عید پر عیدی تو نہیں ملتی۔ اس کو تو اپنی گلی میں ہونے والی قربانیوں کو دیکھنے کا شوق تھا۔؟

  • Aتفریح
  • Bشکار
  • Cچہل قدمی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

مچھیرے دریا پر ماہی گیری یا شکار کے لیے جاتے ہیں، تاکہ مچھلیاں پکڑیں۔ یہ سرگرمی روزگار یا خوراک کے حصول کے لیے کی جاتی ہے۔

ان میں سے کس کو سریلے بول کا شاعر سے بھی جانا جاتا ہے؟

  • Aعظمت ﷲخاں
  • Bراشد الخیری
  • Cآزاد جمال بلوچ
  • Dوارث شاہ
Show answerHide answer

Correct answer A

عظمت اللہ خان دہلی میں 1887ء میں پیدا ہوئے۔ وہ جدید طرز کی اردو شاعری اور نئے شعری تجربوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کی کتاب سُریلے بول اس خصوص میں ایک سنگ میل تصور کی جاتی۔

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا؟

  • Aمومن خان مومن
  • Bمرزا غالب
  • Cمولانا حسرت موہانی
  • Dمولانا محمد حسین آزاد
Show answerHide answer

Correct answer B

Mirza Beg Asadullah Khan, was an Indian poet of the Urdu and Persian languages. He was popularly known by the pen names Ghalib and Asad. His honorific was Dabir-ul-Mulk, Najm-ud-Daula. Born: December 27, 1797, Agra, India Died: February 15, 1869, Delhi, India.

Have a useful question? Submit an MCQ