استعجابیہ جملے کی نشانی کیا ہے؟ کیا تم جا رہے ہو؟,وہ گھر گیا۔, تم کہاں ہو؟, واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے؟
Show answer
Correct answer D
اس قسم کے جملوں کو انگلش میں Exclamatory Sentences اور اُردو میں استعجابیہ یا فجائی ہ جملے کہتے ہیں۔ یہ جملے کسی چیز کے بارے میں حیرت، تعجب یا کسی اور جذبہ اور احساس جیسے غم، خوشی وغیرہ کوظاہر کرنے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔