About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

طلیحہ بن خویلد اسدی کی سرکوبی کے لیے حضرت ابو بکر صدیق نے کس کی قیادت میں لشکر روانہ کیا؟

  • Aحضرت ابو عبیدہ
  • Bحضرت معاز
  • Cحضرت خالد بن ولیدؓ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

طلیحہ ابن خویلد اسلام قبول کرنے کے بعد مرتد ہو گئے اور دعوئ نبوت کر دیا ـ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے بطور ایک لشکربھیجا جس کے تین حصے کیئے گئے ،حضرت علیؓ،حضرت زبیر ابن العوام ؓ اور حضرت طلحہ بن عبیداللہ کو ہر ایک حصے کا کمانڈر بنایا ،، اس لشکر نے طلیحہ کی پیش قدمی تو روک لی، مگر اس کا لشکر بہت بڑا تھا لہذا خالد ابن ولید کو ان کی مدد کے لئے بھیجا گیا طلیحہ کو شکست ہوئی۔

مدفون کا مطلب ہے؟

  • Aدفن کیاہوا
  • Bدفن کرنا
  • Cدفن
  • Dمرا ہوا
Show answerHide answer

Correct answer A

مدفون کے اردو معانی دفن کیاہوا، گاڑا ہوا، پوشیدہ،۔

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے۔ کس کی نظم ہے؟

  • Aفیض احمد فیض
  • Bمظفر وارثی
  • Cاحمد فراز
  • Dشکیب جلالی
Show answerHide answer

Correct answer B

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے۔ یہ مظفر وارثی کی نظم ہے۔ مظفر وارثی اردو کے معروف شاعر اور نعت گو تھے۔ ان کی شاعری میں حمد و نعت اور مذہبی موضوعات نمایاں ہیں۔

احمد ایک دلیر لڑکا ہے؟

  • AAhmed was a brave boy
  • BAhmed will be a brave boy
  • CAhmed is a wise boy
  • DNone of the above
Show answerHide answer

Correct answer D

Ahmed is a brave boy means احمد ایک بہادر لڑکا ہے۔ Here is means ہے Here brave means بہادر Here boy means لڑکا۔

لوحِ ایام کس کی تخلیق ہے؟

  • Aمختار مسعود
  • Bوحیدہ نسیم
  • Cسمیع اللہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

ایام مختار مسعود کی تخلیق ہے۔

مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟ مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے؟

  • Aآغا حشر
  • Bنظیر اکبر آبادی
  • Cجوش
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مندرجہ ذیل شعر آغا حشر شاعر کا ہے۔ مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔

خدائے سخن کس شاعر کو کہتے ہیں؟

  • Aعلامہ اقبال
  • Bغالب
  • Cمیر تقی میر
  • Dمیر درد
Show answerHide answer

Correct answer C

میر تقی میر کو " خدائے سخن " یعنی شاعری کا خدا کہا جاتا ہے۔ ان کی شاعری سادہ، گہری اور جذباتی اظہار کی بہترین مثال سمجھی جاتی ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ