کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے۔ کس کی نظم ہے؟

  • Aفیض احمد فیض
  • Bمظفر وارثی
  • Cاحمد فراز
  • Dشکیب جلالی
Show answerHide answer

Correct answer B

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے۔ یہ مظفر وارثی کی نظم ہے۔ مظفر وارثی اردو کے معروف شاعر اور نعت گو تھے۔ ان کی شاعری میں حمد و نعت اور مذہبی موضوعات نمایاں ہیں۔