حسن منظر کا کونسا ناول سعودی عرب کی معاشرت اور معیشت کو موضوع بناتا ہے؟

  • Aدوام
  • Bدھنی بخش کے بیٹے
  • Cحبس
  • Dالعاصفہ
Show answerHide answer

Correct answer D

حسن منظر کا العاصفہ ناول سعودی عرب کی معاشرت اور معیشت کو موضوع بناتا ہے۔