خدائے سخن کس شاعر کو کہتے ہیں؟

  • Aعلامہ اقبال
  • Bغالب
  • Cمیر تقی میر
  • Dمیر درد
Show answerHide answer

Correct answer C

میر تقی میر کو " خدائے سخن " یعنی شاعری کا خدا کہا جاتا ہے۔ ان کی شاعری سادہ، گہری اور جذباتی اظہار کی بہترین مثال سمجھی جاتی ہے۔