خواب کا متضاد کیا ہے؟
Show answer
Correct answer A
خواب کا متضاد حقیقت ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
خواب کا متضاد حقیقت ہے۔
Correct answer B
صلواتیں سنانا کا مطلب ہے برا بھلا کہنا، لعنت ملامت کرنا یا گالیاں دینا۔ یہ ایک محاورہ ہے جس کا استعمال کسی کو سخت الفاظ میں برا کہنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
Correct answer B
نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا کہ صُبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں ارمغان حجاز ۔۔۔۔۔۔۔ نظم نمبر 13 *# تشریح * شعر کا مطلب یہ ہے کہ اگر تم یہ معلوم کرنا چاہتے ہو کہ فُلاں قوم زندہ ہے یا مُردہ تو اُس کی پہچان یہ ہے کہ اگر اُس قوم کی حالت میں ہر روز تبدیلی ہوتی رہتی ہے (اس کی تقدیریں صبح و شام بدلتی رہتی ہیں) تو سمجھ لو کہ وہ زندہ ہے اور اگر تم دیکھو کہ اُس قوم کی زندگی میں کو ٸ ی تغیّر نہیں ہوتا تو سمجھ لو کہ وہ قوم مُردہ ہے۔
Correct answer C
تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو، دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں. خواجہ میر درد شاعر کا شعر ہے۔ خواجہ میر درد اردو کے معروف صوفی شاعر اور دبستانِ دہلی کے اہم شاعر تھے۔ شعر میں شاعر اپنی پاکیزگی اور باطنی طہارت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
Correct answer C
فَعَاقَبْتُمْ" میں 7 حروف مستعملہ ہیں۔
Correct answer C
الباقی کے لغوی معنی "ہمیشہ رہنے والا" یا "دائمی" ہیں۔
Correct answer B
اقبال کی نظمیں شکوہ جواب شکوہ مسدس ہیئت میں لکھی گیئں۔ بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی ۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
Correct answer B
یہ مشہور شعر علامہ محمد اقبال کا ہے۔ یہ ان کی نظم "جاوید کے نام " (مجموعہ کلام: بالِ جبریل) سے لیا گیا ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کو خودی، محنت اور درویشی کا درس دیتے ہیں۔
Correct answer B
پروین شاکر نے اردو ادب میں پہلی بار صنف نازک کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے ضمیر واحد متکلم کا استعمال کیاجس سے ا ن کے قاری بہت جلد ان کی طرف ایک مقناطیسی قوت کے ساتھ کھینچے چلے آئےماہ تمام ان کا کلیات ہے اس کلیات میں ان کے مجموعہ کلام خوشبو، صد برگ، خود کلامی، انکاراور کف آئینہ شامل ہیں۔
Correct answer A
یہ پریم چند ہی کا نہیں بلکہ اردو ادب کا بھی بہترین افسانہ ہے۔ یہ دو باپ بیٹوں کی کہانی ہے۔ جس میں جوان بہو زچگی کے عمل میں مر جاتی ہے۔ لاش کے لیے کفن نہیں ہوتا۔ دونوں باپ بیٹے کام چور ہوتے ہیں۔ کوئی ان کی مدد کے لیے تیار نہیں ہوتا مگر آخر کار انسانی ہمدردی کے تحت کفن کے لیے پیسے جمع ہو جاتے ہیں۔ دونوں باپ بیٹا کفن لینے نکلتے ہیں اور شراب خانے جا کر سارے پیسے خرچ کر دیتے ہیں۔ بنیادی طور پر کفن کی کہانی تین حصوں پر مشتمل ہے۔ جس میں پہلے حصے میں کرداروں کا تعارف، دوسرا حصہ بہو کی موت اور اثرات ، تیسرا حصہ۔۔۔