اقبال کی نظمیں شکوہ جواب شکوہ کس ہیئت میں لکھی گیئں؟

  • Aمخمس
  • Bمسدس
  • Cمسمط
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

اقبال کی نظمیں شکوہ جواب شکوہ مسدس ہیئت میں لکھی گیئں۔ بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی ۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔