میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیج غریبی میں نام پیدا کر یہ شعر کس کا ہے؟

  • Aفیض احمد فیض
  • Bعلامہ اقبال
  • Cعطا شاد
  • Dاحمد ندیم قاسمی
Show answerHide answer

Correct answer B

یہ مشہور شعر علامہ محمد اقبال کا ہے۔ یہ ان کی نظم "جاوید کے نام " (مجموعہ کلام: بالِ جبریل) سے لیا گیا ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کو خودی، محنت اور درویشی کا درس دیتے ہیں۔