صلواتیں سنانا کا مطلب ہے؟

  • Aتعریف کرنا
  • Bگالیاں دینا
  • Cدعا دینا
  • Dخوش ہونا
Show answerHide answer

Correct answer B

صلواتیں سنانا کا مطلب ہے برا بھلا کہنا، لعنت ملامت کرنا یا گالیاں دینا۔ یہ ایک محاورہ ہے جس کا استعمال کسی کو سخت الفاظ میں برا کہنے کے لیے کیا جاتا ہے۔