دیے گئے جملوں میں سے کس جملے میں امدادی فعل استعمال کیا گیا ہے؟
Show answer
Correct answer A
"اٹھا لیا" میں "لیا" ایک امدادی فعل ہے جو اصل فعل "اٹھا" کے ساتھ استعمال ہوا ہے۔ امدادی فعل جملے میں فعل کی تکمیل یا اضافی معنی فراہم کرتا ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
"اٹھا لیا" میں "لیا" ایک امدادی فعل ہے جو اصل فعل "اٹھا" کے ساتھ استعمال ہوا ہے۔ امدادی فعل جملے میں فعل کی تکمیل یا اضافی معنی فراہم کرتا ہے۔
Correct answer A
ڈرامہ "سونا چاندی" کے مصنف مُنو بھائی ہیں۔ ان کا اصل نام منیر احمد قریشی تھا۔ یہ ڈرامہ پاکستان ٹیلی ویژن پی ٹی وی پر نشر ہوا۔ ڈرامہ اپنی دلچسپ کہانی اور منفرد کرداروں کے لیے مشہور ہے۔ سونا چاندی کو پاکستان کے یادگار کلاسک ڈراموں میں شمار کیا جاتا ہے۔
Correct answer B
حیرت ، استعجاب یا خوشی کے جملوں کے آخر میں تعجبی نشان "! " لگایا جاتا ہے۔ یہ نشان جملے میں جذبات یا شدت کو ظاہر کرتا ہے، جیسے " کیا خوبصورت منظر ہے! "۔
Correct answer D
نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ 19 ویں صدی غالب کی صدی ہے۔ جبکہ 18 ویں میر تقی میر کی تھی اور 20 ویں علامہ اقبال کی۔ 1850ء میں بہادر شاہ ظفر نے انہیں ''دبیر الملک '' کے خطاب سے نوازا۔ شہنشاہ نے اسی کے ساتھ'' نجم الدولہ ''کا لقب بھی شامل کر دیا۔ ادب دوست شہنشاہ نے غالب کو ''مرزا نوشہ'' کے لقب سے بھی نوازا۔
Correct answer D
معاشرتی بدحالی۔
Correct answer A
تنوین کس کی علامت ہے: منصرف تنوین اس بات کی علامت ہے کہ اسم منصرف ہے، یعنی وہ اسم جو جر و مجرور، نون، یا تنوین کو قبول کرتا ہے۔
Correct answer A
کنایہ کے لغوی معنی ہیں چھپا کر بات کرنا یا کسی بات کو غیر مستقیم انداز میں کہنا۔ اس میں اصل بات کو چھپا کر کوئی اور بات کہی جاتی ہے جس سے مطلب سمجھا جائے۔
Correct answer C
پطرس بخاری اپنی مزاحیہ تحریروں کے حوالے سے مشہور ہیں، خاص طور پر ان کی کتاب "پطرس کے مضامین"۔
Correct answer B
ضرب المثل ایک معروف کہاوت یا فقرہ ہوتا ہے جو کسی مخصوص حالات یا حالات کی تشریح یا نصیحت کرنے کے لیے استعمال ہوتا یہ عام طور پر زندگی کے تجربات، روایات، یا عقل کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
Correct answer C
میر انیس ؔ – میر ببر علی انیسؔ اردو زبان کے ممتاز ترین مرثیہ نگار، ، مرثیہ خواں شاعرتھے۔ پیدائش: 1800– وفات: 10 دسمبر 1874ء میر انیس کی وجہ ٔ شہرت مرثیہ نگاری ہے جس میں آج تک اُن کے مقامِ سخن کو اُردو کا کوئی شاعر نہیں پہنچ سکا۔