ان میں سے ضرب الامثال کونسی ہے؟

  • Aدو شکار
  • Bایک انار سو بیمار
  • Cمنہ میں زیرا
  • Dمالک ایک
Show answerHide answer

Correct answer B

ضرب المثل ایک معروف کہاوت یا فقرہ ہوتا ہے جو کسی مخصوص حالات یا حالات کی تشریح یا نصیحت کرنے کے لیے استعمال ہوتا یہ عام طور پر زندگی کے تجربات، روایات، یا عقل کی بنیاد پر ہوتا ہے۔