کنائے کے لغوی معنی ہیں _____ بات کرنا۔؟

  • Aچھپا کر
  • Bشاعر سے
  • Cبتا کر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

کنایہ کے لغوی معنی ہیں چھپا کر بات کرنا یا کسی بات کو غیر مستقیم انداز میں کہنا۔ اس میں اصل بات کو چھپا کر کوئی اور بات کہی جاتی ہے جس سے مطلب سمجھا جائے۔