تنوین کس کی علامت ہے؟

  • Aمنصرف
  • Bغیر منصرف
  • Cمشدد
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

تنوین کس کی علامت ہے: منصرف تنوین اس بات کی علامت ہے کہ اسم منصرف ہے، یعنی وہ اسم جو جر و مجرور، نون، یا تنوین کو قبول کرتا ہے۔