About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

مزاحیہ ادب کا آغاز کب ہوا؟

  • Aمغلیہ دور میں
  • Bاردو ادب کے ابتدائی دور میں
  • Cبرصغیر میں انگریزوں کے دور میں
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

اردو مزاحیہ ادب کا آغاز اردو ادب کے ابتدائی دور میں ہوا، جب طنز و مزاح کو شاعری اور نثر میں شامل کیا جانے لگا۔ بعد میں اکبر الہ آبادی جیسے شعرا نے اسے عروج بخشا۔

دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

  • Aغالب
  • Bسبط علی صبا
  • Cفیض احمد فیض
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

سید سبط علی صبا 38 برس پہلے 14؍ مئی 1980ء کوصرف ساڑھے چوالیس برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے ۔۔ وہ 11نومبر 1935ء ک و کوٹلی لوہاراں ، ضلع سیالکوٹ میں پید اہوئے۔ ابتدائی تعلیم رڑکی(بھارت) اور سیالکوٹ سے حاصل کی۔ پہلے پاک فوج اور پھر پاکستان آرڈیننس فیکٹریز، واہ کینٹ میں ملازم رہے۔ ان کے انتقال کے بعد ’ ’طشت مراد‘ ‘ کے نام سے ان کا شعری مجموعہ 1986ء میں چھپا۔ حالانکہ انہوں نے خود مجموعۂ کلام کا نام ’’ ابرِ سنگ ‘‘ طے کیا تھا۔ اس نام سے بعد میں شائع بھی ہوا۔

لفظ عقبریٰ کی معنی کیا ہیں؟

  • Aنہایت اچھا
  • Bعلم نجوم
  • Cخوشبودار مسالا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

عقبریٰ (عربی: عُقبریٰ) کا مطلب ہوتا ہے نہایت اعلیٰ، عمدہ یا بہت اچھا ۔ یہ لفظ تعریف اور بلندیٔ معیار ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

مثنوی طوطی نامہ کس شاعر کی تخلیق ہے؟

  • Aرسوا
  • Bنصرتی
  • Cغواصی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مثنوی " طوطی نامہ " غواصی کی مشہور تصنیف ہے۔ یہ دکنی اردو ادب کی اہم مثنویوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس میں اخلاقی اور سبق آموز حکایات کو دلچسپ انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

ذیل میں سے دیئے گئے الفاظ میں سے درست تلفظ والے لفظ کی نشاندہی کیجیے؟

  • Aمعتمد
  • Bمُعتَمِد
  • Cمُعْتَمَد
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مُعْتَمَد کا مطلب ہے قابلِ اعتماد یا بھروسا مند ، اور یہ درست تلفظ کے ساتھ عربی لفظ ہے۔ اس میں " ع " پر سکون ، " ت " پر زبر اور " م " پر زبر آتی ہے، یعنی: مُعْتَمَد ۔

وصل کا متضاد ھے؟

  • Aھجر
  • Bقربت
  • Cدونوں
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer A

وصل و ہجر کے اردو معانی ملاقات اور جدائی، معشوق اور معشوقہ کا آپس میں ملنا اور جدا ہون ا۔

Have a useful question? Submit an MCQ